Duration

3 Days 2 Nights

Country

Pakistan

Maximum Traveller

22

Min Pax

1

3 Days Discounted Tour to Kashmir Valley

Destination

Kashmir 2023

3 days trip

Departure
Every Thursday
from Lahore, Faisalabad and pickup from Islamabad.

Attractions
Muzaffarabad, Neelum valley, dhani waterfall, Kutten waterfall, sharda, Kel & Arang kel

Itinerary:

Day 1: Muzafarabad (breakfast), dhani waterfall, Kutten waterfall,
Night Stay at Keran

Day 2
Sharda university, kel Arang kel,
Night stay at keran

Day 3:
Upper Neelum and Back to Islamabad/lahore

Package

Rs: 10500/ per head
Couple charges
Rs: 26000

Kids up to 3 years free
Half ticket up to 9 year

Meal
3 breakfast & 2 dinners

Transport
(Coaster/ grand cabin)

room / camp
(4/5 person sharing for male)

Overview

Overview

Pakistan’s best and reliable tour service according your need.

Itinerary

Cost Info

Gallery

Please select date

from ₨12,000.00 ₨10,500.00

  • Available For Booking
  • Available For Enquiry Only
  • Not Available For Booking & Enquiry
Guest
₨12,000.00 ₨10,500.00 Mian Muhammad Sajid انشاء اللہ... ہر جمعرات پاکستان کا سستا ترین ٹور لگثرری اے سی ٹرانسپورٹ بوفے ڈنر اور لگثرری ہوٹلز کے ساتھ ایک رات مالم جبہ ایک رات کالام میں قیام جو مہنگے آپریٹرز نہ دے سکیں ہوٹلز کھانوں کی تصاویر ابھی طلب کریں 25 فیصد پر ایڈوانس بکنگ کروائیں بقیہ پیمنٹ پہلے دن ہوٹل اور کھانے چیک کر کے ادا کریں. چارجز.. 10500 فی پرسن اور کپل چارجز 26000 ہیں ===================================== 🗻پوائنٹس.... فضا گھٹ،گرین ویلی، مالم جبہ، زپ لائن چئیرلفٹ، ٹریکنگ،مدین، بحرین، مانکیال، کالام، اوشو فاریسٹ ،کالام بازار (گرین ٹاپ جیک بانڈہ بلیو واٹر) یا مٹلتان آبشار، پلوگاہ، مہوڈنڈ جھیل ===================================== 👈پیکج میں دو رات کے کھانے اور تین ناشتے شامل ہیں ایکسٹرا کولڈ ڈرنک منرل واٹر، چائے روم سروسز یاکچھ بھی پیکج میں شامل نہیں 🍝پہلا کھانا چکن قورمہ /کڑاہی مکس سبزی یا دال روٹی یا نان رائتہ کولڈ ڈرنک 🍢دوسرا کھانا.. چکن تکہ یا سیخ کباب دال چنا روٹی یا نان رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک 🍝ناشتے میں چائے آملیٹ پراٹھا حلوہ بریڈ شہد چنے الو بھجیا تین دنوں میں بدل بدل کر ہوں گے سب ایک دن نہیں ⬅️روم شیئرنگ 4/5لوگ ہوں گے بیڈ+میٹرس ⬅️سفر کے لیے گاڑی اے سی کوسٹر یا گرینڈ کیبن ===================================== 👈روانگی لاہور9 بجے رات..pso پٹرول پمپ متصل ڈائیوو ٹرمینل ٹھوکر نیاز بیگ (آفس تاج پورہ سکیم اپر فلور میزان بینک بٹ چوک ) 0300_ 9474958 👈روانگی فیصل آباد 9 بجے رات نیشنل ٹورز آفس ملت چوک بالمقابل عسکری بنک نور پور روڈ 03157229356 👈روانگی اسلام آباد 3 بجے صبح پارکنگ ڈائیوو ٹرمینل نسٹ یونیورسٹی نزد گولڑہ موڑ(آفس اسلام آباد غوری مال غوری ٹاون فیز 4 اے اسلام آباد ) 03057993226 ⬅️موٹروے لاہوراور فیصل آباد سے اسلام آباد تک پک اپ ⬅️جی ٹی روڈ لاہور سے راولپنڈی تک پک اپ کی سہولت ⬅️بکنگ 30فیصد ایڈوانس کے ساتھ ہمارے دفاتر یا آنلائن بنک اکاؤنٹ جاز کیش ایزی پیسہ سے کروا کر رسید حاصل کی جا سکتی ہے ⬅️چائلڈ پالیسی.. 3سال تک بچے فری ہیں تین سے 8 سال تک ہاف چارجز ہوں گے اس سے بڑے بچے کی فل ٹکٹ ہوگی ===================================== ✖️انتباہ.... کسی بھی ٹورسٹ کو کسی بھی جگہ دریا میں نہانے کی اجازت بالکل نہیں ⬅️ہر ٹورسٹ کے پاس اصلی شناختی کارڈ ہونا لازم ہے ⬅️ٹور گائیڈ کی ہدایات پر عمل آپ کی جان و مال کی حفاظت کو مقدم رکھے گا ⬅️خدانخواستہ بارشوں یا لینڈ سلائڈنگ اتفاقی حادثہ کی صورت میں ادارہ صرف فرسٹ ایڈ دینے کا مجاز ہے کچھ بھی ایکسٹرا خرچہ ٹورسٹ خود برداشت کرے گا ⬅️منشیات ساتھ لے جانے کی کسی طور اجازت نہیں اگر کسی سے دوران چیکنگ برآمد ہوئی تواسکا خود زمہ دار ہوگا ⬅️ٹائم کی پابندی ہر صورت لازم ہے کسی بھی پوائنٹ پر دئیے گئے ٹائم پر واپسی لازمی ہوگی. ورنہ ہوٹل واپس پہنچنے کا بندوبست خود کرنا ہوگا ⬅️پوسٹ پر درج تمام تفصیلات اردو میں درج ہیں جسے ہر کوئی باآسانی پڑھ سکتا ہے. میں نہیں پڑھا قابل قبول نہیں ہوگا ⬅️کسی بھی قسم کی شکایت کمپنی مالک سعید چوہان صاحب کو خود کی جا سکتی ہے. 03457861029 ₨10,500.00 Per Guest
Total Price₨10,500.00